لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1336کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
1337کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1338کيا خريد و فروخت معاطاتي ايسے دوسرے تمام معاملات عقدى معاملہ کى طرح لازم (نافذ) ہيں؟download-disicon-7
1339کيا خريدار اور فروخت کرنے والے کے درميان ايک سادہ وثيقہ تحرير کرنا معاملہ انجام پانے کے لئے کافى ہے اور اسے معاملے کى سند قرار ديا جا سکتا ہے؟ اور کيا دونوں کا قصد فروخت کرنا اور فروخت کرنے والے کا بعد ...download-disicon-7
1340کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
1341کيا خواتين کى محفل ميں بغير موسيقى کى دہن کے رقص کرنا حرام ہے يا حلال؟ اور اگر حرام ہے تو کيا شرکت کرنے والوں پر محفل کو ترک کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1342کيا خواتين کے لئے ايسا لباس پہننا جائز ہے جس سے بدن کا نشيب و فراز نماياں ہو يا شاديوں ميں ايسا باريک لباس پہننا جس سے بدن نماياں ہو؟download-disicon-7
1343کيا خود کشى سے مرنے والے شخص کى مجلس فاتحہ ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ اور ان کى قبروں پر فاتحہ قرآئت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1344کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
1345کيا داڑھى کاٹنا فسق کا موجب ہے؟download-disicon-7
1346کيا دعا لکھنے کے عوض پيسے دينا اور لينا جائز ہے؟download-disicon-7
1347کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟download-disicon-7
1348کيا دوسرے ملکوں کے ان فقہاء کى تقليد جائز ہے جن تک رسائى ممکن نہيں ہے؟download-disicon-7
1349کيا دينى مدارس ميں فلسفہ پڑھنا اور پڑھانا جائز ہے؟download-disicon-7
1350کيا دکانوں، کمپنى کے نام اور تجارتى مارک ان کے مالکين سے مختص ہيں؟ اس طرح سے کہ دوسروں کے لئے ان ناموں يا مارک کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟ مثلاً ايک شخص ايک دکان کا مالک ہے اور اس دکان کا نام اس نے اپنے ...download-disicon-7